كويت: انجمن ارباب فکر و فن کویت کے زیر اھتمام تقریب رونمائی و محفل مشاعرہ کویت میں مقیم پاکستان کے تازہ فکر شاعر جناب صدا حسین صدا کے دوسرے شعری مجموعہ "تم سے تھی زندگی کی رسم رونمائی و شاندار محفل مشاعرہ شعرا کرام: جناب کاشف کمال جناب صفدر علی صفدر جناب بدر سیماب جناب مسعود حساس جناب سید صداقت علی جناب کمال انصاری جناب خالد سجاد جناب خضر حیات جناب صدا حسین صدا جناب اقبال ساحر جناب سلیم اسد جناب نسیم زاھد جناب شھزاد کیف جناب ملک رفاقت محترمہ فایزہ صدیقي

 

انجمن ارباب فکر و فن کویت کے زیر اھتمام تقریب رونمائی و محفل مشاعرہ کویت میں مقیم پاکستان کے تازہ فکر شاعر جناب صدا حسین...

Posted by Pakistanis in Kuwait on Friday, May 1, 2015