نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر نیو یارک میں ملالہ یوسف زئی کی ایک آئل پینٹنگ ایک لاکھ دو ہزار پانچ سو ڈالر میں فروخت ہو گئی۔ یہ رقم نائجیریا میں خواتین کی تعلیم کے لیے وقف کی جائے گی۔ ملالہ کی یہ تصویر معروف برطانوی آرٹسٹ جوناتھن ییو کی طرف سے 2013ء میں بنائی گئی تھی۔ قبل ازیں یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ یہ تصویر ساٹھ سے اسّی ہزار ڈالر میں فروخت ہو سکتی ہے۔

login with social account

4.png

Images of Kids

Events Gallery

Currency Rate

/images/banners/muzainirate.jpg

 

As of Sun, 17 Dec 2017 15:05:24 GMT

1000 PKR = 2.761 KWD
1 KWD = 362.227 PKR

Al Muzaini Exchange Company

Go to top