اسلام آباد (قدرت نیوز) حکومت نے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تحریک انصاف سے مذاکرات کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات نہ کرنے کی روش عمران خان کے فائدے میں نہیں، ڈھٹائی سے ملک کی جگ ہنسائی، عمران خان کی رسوائی ہو رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہو جاتے ہیں تو وزیراعظم نواز شریف خود ان سے ملنے اور مسائل پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔

login with social account

Events Gallery

Currency Rate

/images/banners/muzainirate.jpg

 

As of Mon, 16 Jul 2018 21:28:51 GMT

1000 PKR = 2.496 KWD
1 KWD = 400.625 PKR

Al Muzaini Exchange Company

Go to top