انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت نے گذشتہ رات یوم پاکستان کے سالانہ پروگرام کا انعقاد کیا.
جس میں کویت میں موجود پاکستانیوں نے اور کویت کی نامور شخصیات, بزنس مین, میڈیا ٹیمز نے شرکت کی