انجمن ارباب فکروفن کویت کے بینر تلے عظیم الشان محفل نعت و مسالمہ کی نظامت طارق محمود كو سعادت حاصل ہوئی ۔۔ کویت کے معروف شعراء کرام اور نعت خواں حضرات نے نذرانہ عقیدت پیش کیا ۔۔۔۔ محفل مسالمہ کے انعقاد کیلئے تنظیم کے صدر جناب صفدر علی صفدر اور جنرل سیکرٹری جناب بدرسیماب نے اہم کردار ادا کیا ۔۔رب العزت اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔۔آمین

 

 

Click the Link to view full Album https://www.facebook.com/pg/PakistanisInKuwait/photos/?tab=album&album_id=1506014649496845