پاکستان عوامی سوسائٹی کویت کے زیرِ اہتمام شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش، کرنے کے لئے مشاعرے کا انعقاد6 اکتوبر 2017

کویت میں مقیم پاکستان کے نامور شعرائے کرام اور محّبِ اہلِ بیت نے بارگاہِ وفا میں سلام کا نظرانہ پیش کیا