کویت: ھندوستان سے تشریف لائے ھوئے دنیائے اردو ادب کی معروف جانی پہچانی شخصیت، منفرد لب و لہجے کے شاعر جناب محشر آفریدی کے اعزاز میں ایک باوقار شعری نشست  کے ساتھ چند یادگار لمحات 

سید صداقت علی ترمذی اور جناب لیاقت بٹ نے نشست سجائی جبکہ جناب خالد سجاد احمد کی بدولت جناب محشر آفریدی سے شرف ملاقات باعث اعزاز ثابت ھوئی.