مورخہ 10 نومبر بروز جمعة المبارک شاہی قلعہ ہوٹل کویت میں انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کے زیرِ اہتمام اقبال کا شاہین کے عنوان سے یومِ اقبال منایا گیا. جس میں اقبال کا شاہین کے موضوع پر قرارداد پیش کی گئی اور مقررین نے اس پر اظہارِ خیال فرمایا. اس کے علاوہ پاکستان سے ممبر سنٹرل کمیٹی پی ٹی آئی اور اسلام آباد وومن فورم کی چیئرپرسن محترمہ سیمابیہ طاہر اور آرگنائزر جنوبی ریجن پی ٹی آئی پاکستان وصدر ایکس سروس مین جناب میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی صاحب نے بھی بذریعہ ویڈیو لنک خصوصی خطاب فرمایا.

Click the link to see full Album https://www.facebook.com/pg/PakistanisInKuwait/photos/?tab=album&album_id=1545256778905965