راقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ گزشتہ بدھ اور جمعرات کے روز ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے پانی کی سطح بلند ہونے اور گھروں، رہائشی علاقوں اور پناہ گزینوں کے کیمپوں کو نقصان پہنچنے کے پیش نظر وزیراعظم نے ان علاقوں میں ہنگامی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عراق کے بعض علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے وزیراعظم حیدرالعبادی نے بلدیاتی اداروں متعلقہ وزرات خانوں، شہری دفاع کے اداروں اور مسلح افواج کو ہدایت دی ہے کہ وہ فوری طور پر متاثرہ افراد کی مدد کریں۔

 

login with social account

4.png

Images of Kids

Events Gallery

Currency Rate

/images/banners/muzainirate.jpg

 

As of Sun, 25 Feb 2018 02:24:18 GMT

1000 PKR = 2.722 KWD
1 KWD = 367.323 PKR

Al Muzaini Exchange Company

Go to top