کویت میں آج 12-نومبر-2017 كو رات تقريباً 9:15 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے, لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے. 

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بڑے جھٹکوں سے پہلے ہونے والے چھوٹے جھٹکے بھی ہو، سکتے ہیں

 اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھےآمين

اَللَّھُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلَا تُهْلِکْنَا بِعَذَابِكَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ.

Photo Shared by: Mohsin Bhutta