پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی وزیر نے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اپنے کیے پر قوم سے معافی مانگیں.معاملہ کمیٹی میں چلا گیا ہے ایسا نہ ہو عمران خان کو شرمندگی اٹھانی پڑے۔عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کروں گی . گفتگو میں عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ معاملہ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی میں چلا گیا ہے ایسا نہ ہو عمران خان کو شرمندگی اٹھانی پڑے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان قوم سے اور قوم کی خواتین سے معافی مانگیں گے تو انہیں معاف کر دیا جائے گا کیونکہ اﷲ تعالیٰ بھی معافی مانگنے والے کو معاف کر دیتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی کمیٹی جو بھی ثبوت مانگے گی وہ دیئے جائیں گے لہٰذا عمران خان نے جو کیا ہے اس پر معافی مانگیں اور قوم سے معافی مانگیں اور قوم کی خواتین سے معافی مانگیں انہیں معاف کر دیا جائےگا ایسا نہ ہو کہ کمیٹی میں مزید چیزیں کھلیں جس پر انہیں اورشرمندگی اٹھانا پڑے گی۔

5.png

login with social account

Unimoni Asia Cup 2018

كون جيتے گا یونیمونی ایشیا کپ كا فائنل؟

250 دينار جیتنے کا موقع

اپنى پیشن گوئی 60960999 وٹس اپ پر بھیجیں

یونیمونی: ٹیم كا نام - آپ کا نام

جوابات وصول کرنے کے لئے آخری تاریخ  27-ستمبر-2018

 

رقم الترخيص العرض:ت-ج 2018/221

Images of Kids

Events Gallery

Currency Rate

/images/banners/muzainirate.jpg

 

As of Mon, 24 Sep 2018 12:53:20 GMT

1000 PKR = 2.457 KWD
1 KWD = 407.000 PKR

Al Muzaini Exchange Company

Go to top