Pakistan News


کراچی : مایا ناز بلے باز اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی۔ 

آل راؤنڈر شاہد آفریدی سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کیلئے زمزمہ میں واقع ان کی رہائش گاہ گئے، جہاں انہوں نے سابق صدر پرویز مشرف کی خیریت دریافت کی، شاہد آفریدی نے سابق صدر مشرف کی علیل والدہ کی بھی خیریت دریافت کی۔ 

اس موقع پر اسٹار کرکٹر کا کہنا تھا کہ سابق صدر مشرف کی رہائش گاہ آمد اور ملاقات کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سابق صدر سے ملاقات خالصتاً ایک غیر رسمی ملاقات تھی، انہوں نے کہا کہ ملاقات میں مشرف صاحب کی عیادت بھی کی اور ان کی والدہ کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر سابق صدر مشرف نے اسٹار آل راؤنڈر کی حالیہ شاندار پرفارمنس کو بھی سراہا۔ سماء

کراچی: سندھ اسمبلی نے کم عمر بچوں کی شادی کے خلاف بل منظور کرلیا ہے جس کے بعد شادی کی کم سے کم عمر اٹھارہ ہوگئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق کم عمر لڑکی سے شادی کرنے والے مرد اور اس کے والدین کو تین سال قید اور جرمانہ کیا جائے گا۔

اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ بل پاس ہونا خوش آئند ہے مگر عملدرآمد میں وقت درکار ہوگا ۔

سندھ اسمبلی میں منظور کیے جانے والے بل کے مطابق شادی کی کم سے کم عمر اٹھارہ سال ہونی چاہئیے۔

اس بل کو پہلی مرتبہ شرمیلا فاروقی اور روبینہ قائمخانی نے 2013 میں پیش کیا تھا۔

ISLAMABAD: The special court on Monday allowed lawyers of former military ruler Gen (retd) Pervez Musharraf to withdraw their request related to Section 6 of the Special Court Act of 1976 in the treason case against him, DawnNews reported.

A three-judge bench, headed by Justice Faisal Arab, was hearing the case against the former army strongman.

During the hearing, Musharraf’s counsel Farogh Naseem presented his arguments in the court and said Musharraf wanted to withdraw the written application submitted in relation to section 6 of the Special Court Act of 1976 and wanted to present its reservations orally in this regard.

He added that section 6 of the Special Court Act of 1976 had been expunged.

Chief Prosecutor Akram Sheikh said that on one hand the withdrawal of the application was sought while on the other, Naseem was presenting his arguments over it.

Justice Arab remarked that the decision to return the application was to be taken by the court and a conditional request was not acceptable.

Naseem said the decisions in relation to the FIA report were very important for him, adding that he would devise a future strategy in light of the investigative agency.

He moreover said that under the ordinance of 1981, the amendment to include section 6- 1(a) had been removed.

Subsequently, Justice Arab said Anwar Mansoor had spent half an hour contending over the application that Naseem wanted to withdraw.

The court allowed the defence team to withdraw the said application and said the decision to hand over the report of the FIA to defence attorneys, which was reserved earlier on April 24, would be taken on May 8.

LAHORE: Government of Punjab is holding an Overseas Pakistanis Convention on 28th April in Lahore in which more than 250 Overseas Pakistanis from different countries will interact with the Chief Minister Punjab Mian Shehabz Sharif. CM will announce the establishment of Overseas Pakistanis Commissioner Punjab (OPCP) which aims at addressing the issues/concerns of overseas Pakistanis related to Punjab govt. 

Event Date: April 28, 2014 
Time: Starts at 12:00 PM

Live Coverage

 


Overseas Pakistanis Commissioner Punjab (OPCP) by GeoNews

 

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے حتف تھری غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل زمین سے زمین مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 290 کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔ترجمان کے مطابق  حتف تھری ایٹمی وار ہیڈ اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے میزائل کے تجربے کا معائنہ کیا، حتف تھری بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر صدر مملکت ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میزائل کی تیاری میں شامل ماہرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔

KARACHI: A speeding passenger bus smashed into a tractor-trailer in southern Pakistan yesterday, killing 42 people including 14 children and injuring more than a dozen others with many in critical condition, police said. Several passengers were trapped inside the pink bus that was left badly mangled after the high-speed crash in the town of Sukkur, 425 kilometers (266 miles) north of Karachi in the province of Sindh. Excavators were used to pull the tractor-trailer from the bus, as rescuers struggled to pull out the stranded passengers.

One eyewitness said he saw several passengers pleading for help. “They were screaming and shouting: ‘save us, save us’,” he told reporters. Muhammad Faisal, a senior police official, said: “Most of the passengers were trapped between their seats, we rescued them by cutting the bus body with metal cutters.” He said the speeding bus was trying to overtake the tractor-trailer when it veered out of control. The collision was so severe, he added, that 25 passengers died on the spot.

The dead included six members of a 10-member family who were travelling on the bus to visit their relatives in Karachi. “We were ten members of one family. Six of them died,” said 18-year-old Maryam Bibi, weeping. Bibi survived the crash along with her six-year-old brother. The dead included 14 children and 13 women, said Fida Hussain Shah, a senior Sukkur police officer, adding that the bus driver was killed on the spot while the driver of the tractor-trailer sustained serious injuries.

Shah confirmed that over speeding by the bus was the cause of the accident. Most of the 17 injured were in critical condition and several were transferred to a hospital in Karachi after initial treatment in Sukkur. Pakistan has one of the world’s worst records for fatal traffic accidents due to poor roads, badly maintained vehicles and reckless driving. Sixteen people were killed and 49 injured when an overloaded truck crashed into a ravine earlier this month in the central province of Punjab. A collision between two buses and a petrol tanker killed 35 people in southwest Pakistan in late March. —AFP

حکومت پاکستان کی جانب سے ایجادات اور اختراعات ( انوویشنز) پروجیکٹ کے عالمی مقابلے میں پیش کردہ منصوبے کو اعلیٰ ترین انعام ملا ہے۔

بہاولپور سروس ڈلیوری یونٹ ( بی ایس ڈی یو) کو ایک عالمی ایجادات کے مقابلےکا فاتح قرار دیا گیا ہے یہ پروجیکٹ عمران بلوچ اور بہاولپور پنجاب کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر( ڈی سی او) عاصم فیاض نے پیش کیا تھا۔

اس پروجیکٹ کا مقصد وسائل کی کمی اور تنازعات والے اور ڈیٹا کی کمی کے شکار علاقوں میں مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

' ہمارے پروجیکٹ کے ذریعے ( تعلیمی اداروں میں ) مانیٹروں کی جانب سے محض والدین کو فون کیا گیا اور ٹیچروں سے رابطہ کیا گیا تو اس کے بعد طالبعلموں کی کلاس میں شرکت 78 سے 92 فیصد تک پہنچ گئی،' عمران بلوچ نے فائنل ہونے والے دس پروجیکٹ کے تعارف میں اپنے پروجیکٹ پر بات کرتے ہوئے کہا۔

پوری دنیا سے 196 پروجیکٹ جمع کرائے گئے تھے اور ان میں سے پاکستانی پروجیکٹ کو انعام کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ اس کے لئے آن لائن ووٹنگ کرائی گئی تھی۔

انعام جیتنے والی ٹیم کو 65,000 برطانوی پونڈ کی رقم ملی ہے۔

'یہ پروجیکٹ ٹیکنالوجی کی وجہ سے ممکن ہوا لیکن وہ حتمی نتیجہ نہیں ۔ ہم پیسنٹھ ہزار پونڈ کی رقم سے اپنے پروجیکٹ کو صحت، لائیواسٹاک اور زراعت میں بھی استعمال کریں گے،' بلوچ نے مزید کہا۔

جیوری کی سربراہ، ڈاکٹر شیلا اوشگبوجو نے کہا،' یہ پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم ( بی ایس ڈی یو) میں تین اہم حصے ہیں، اول یہ نتیجہ خیز ہے، دوم اس میں آزمائی ہوئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہیں، تیسرا یہ کہ یہ ماڈل پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔'

اس جیوری میں انفارمیشن سسٹم اور گورننس کے ماہرین اور دیگر ججز شامل تھے۔ آٹھ ممالک سے دس پروجیکٹ کو فائنل فہرست میں شامل کیا گیا ۔ یہ پروجیکٹس، کینیا، جنوبی افریقہ، پاکستان ، گھانا، بنگلہ دیش، تنزانیہ اور موزمبیق سے آئے تھے۔

اس کے علاوہ دو رنر اپ پروجیکٹ جنوبی افریقہ اور انڈونیشیا سےآئے تھے انہیں پینتیس ہزار پونڈ دیئے گئے۔

گلوبل انوویشن کمپی ٹیشن میں ایسے پروجیکٹ کو اہمیت دی جاتی ہے جو ایک جانب حکومتی جوابدہی اور شفافیت کو ٹیکنالوجی کے ذریعے ممکن بناتے ہوں۔ آل وائسز کاؤنٹ نامی اس مقابلے کو ڈپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈی ایف آئی ڈی)، یوایس ایڈ، اور دیگر اداروں کی حمایت اور فنڈ حاصل ہوتے ہیں۔

11.png

login with social account

Unimoni Asia Cup 2018

كون جيتے گا یونیمونی ایشیا کپ كا فائنل؟

250 دينار جیتنے کا موقع

اپنى پیشن گوئی 60960999 وٹس اپ پر بھیجیں

یونیمونی: ٹیم كا نام - آپ کا نام

جوابات وصول کرنے کے لئے آخری تاریخ  27-ستمبر-2018

 

رقم الترخيص العرض:ت-ج 2018/221

Images of Kids

Events Gallery

Currency Rate

/images/banners/muzainirate.jpg

 

As of Tue, 25 Sep 2018 14:53:51 GMT

1000 PKR = 2.447 KWD
1 KWD = 408.680 PKR

Al Muzaini Exchange Company

Go to top