وزارت دفاع کے انڈر سیکرٹری عزت مآب شیخ ڈاکٹر عبداللہ مشعل الصباح نے پاکستان کے سفیر عزت مآب جناب ملک محمد فاروق استقبال کیا
Views: 1597Published on: 14-Jun-2023
وزارت دفاع کے انڈر سیکرٹری عزت مآب شیخ ڈاکٹر عبداللہ مشعل الصباح نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر عزت مآب جناب ملک محمد فاروق كا استقبال کیا.
پاکستانی فوجی وفد، میجر جنرل وسیم افتخار شیما اس دورے کے موقع پر ہمراہ تھے۔
گزشتہ روز ملاقات کے دوران انڈر سیکرٹری نے اس بات پر زور دیا کہ فوجی اور دفاعی شعبے میں مشترکہ تعاون کا معاہدہ جو اختتام پذیر ہوا ہے، ان مسلسل کوششوں کا تسلسل ہے جو دونوں دوست ممالک کے درمیان مختلف عسکری شعبوں میں موجود تعاون اور انضمام کی گہرائی کو مجسم بناتا ہے۔