کویت میں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کے بیسویں بیچ کی امد
Views: 1462Published on: 15-Jun-2023
کویت میں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کے بیسویں بیچ کی امد کویت میں کرونہ کے دوران سے صحت کے شعبے میں پاکستانی ہیلتھ پرفیشنلز کی تعیناتی کا تسلسل جاری ہے۔دو دن پہلے اس سلسلے کا بیسواں بیچ پہنچ گیا جسمیں 8 ڈاکٹرز،225 نرسز اور ایک ٹیکنیشن ہے۔یہ سلسلہ ان شاء اللہ جاری رہے گا۔ھم نئے انے والے کولیگز کو دل کی اتہا گہرایوں سے خوش امدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ گزشتہ ساتھیوں کی طرح وہ بھی محنت،لگن اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض منصبی کی ادایگی میں کوی کسر نہیں چھوڑینگے اور اپنے قوم و ملک کا نام روشن کرتے رہینگے۔